رویش (افغانی مٹن)

رویش (افغانی مٹن)

افغانی مٹن (رویش)

اجزاء

  • مٹن (1 کلو)
  • پیاز (2 عدد، باریک کٹی ہوئی)
  • دہی (1 کپ)
  • تھوڑا سا ادرک لہسن کا پیسٹ
  • ٹماٹر (3 عدد، باریک کٹے ہوئے)
  • کالی مرچ (1 چمچ)
  • نمک (حسب ذائقہ)
  • دھنیا (1 چمچ)
  • زیرہ (1 چمچ)
  • گھی یا تیل (3-4 چمچ)
  • لال مرچ (1 چمچ)
  • ہلدی (1/2 چمچ)
  • پانی (حسب ضرورت)

ترکیب

سب سے پہلے مٹن کو دھو کر ایک طرف رکھ لیں۔ ایک پین میں گھی یا تیل ڈال کر پیاز کو سنہری رنگ ہونے تک پکائیں۔ پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، ٹماٹر، ہلدی، لال مرچ، کالی مرچ، نمک اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

اب اس میں مٹن ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں تاکہ مٹن میں مصالحہ لگ جائے۔ اس کے بعد پانی ڈال کر مٹن کو 40-45 منٹ تک پکنے دیں، جب تک کہ گوشت نرم نہ ہو جائے۔

افغانی مٹن رو ش

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں